-
سفید فام امریکی پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہری جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲امریکہ کی شیکاگو پولیس نے ڈرائیونگ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سیاہ فام امریکی شہری کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھ ہزاروں سیاہ فام شہریوں کے قتل سے رنگین
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک سرگرم عمل کارکن نے کہا ہے کہ امریکی پولیس کے ہاتھوں گذشتہ ایک عشرے کے دوران امریکہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاہ فام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
-
امریکی پولیس کی گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر براہ راست فائرنگ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ایک گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر امریکی پولیس نے براہ راست فائرنگ کی ہے کہ جس نے ہنگامی فون کال کر کے مدد طلب کی تھی۔
-
امریکہ، نسل پرستی کے جن کو بوتل میں بند کرنے کی کوشش
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
بلیک لائیوز میٹر تحریک کے بانی کا کزن امریکی پولیس کی بربریت سے ہلاک (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳امریکی پولیس نے سیاہ فام تحریک بلیک لائیوز میٹر کے بانی کے ایک کزن پر بار بار الیکٹرک شاکر استعمال کر کے اُسے قتل کر دیا ہے جس سے سارے امریکہ میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فاموں کو گن وائلینس کا سامنا، تحقیقاتی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سفید فام امریکیوں کے مقابلے میں سیاہ فام امریکی نوجوانوں کوگن وائلنس کا زیادہ خطرہ ہے۔
-
امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔
-
امریکی پولیس کا پیار+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس تاریخ ہمیشہ سے سیاہ رہی ہے۔
-
حملہ آور شخص پر پولیس کی گولیوں کی بارش+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔