SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاہ فام نوجوان

  • امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو

    امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔

  • جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی

    جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ملک کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔

  • امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں

    امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    امریکا میں سیاہ فام نوجوان جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی تصاویر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔

  • قم کی فضا امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

    قم کی فضا امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    سیکڑوں کی تعداد میں قم کے رہائیشوں نے امریکی حکومت کی نسل پرستی اور نسلی امتیاز کی پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب

    امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲

    امریکا میں سیاہ فام شہریوں کے خاتمے کے لئے ایک نئی داخلی جنگ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے تین امریکی پولیس افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

  • امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز

    امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲

    نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نسل پرستوں کے ایک اور مجسمے کو سرنگوں کر دیا۔ اس سے پہلے مظاہرین نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا تھا۔

  • وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت

    وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸

    امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  امریکہ میں جاری  سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران

    امریکہ میں جاری سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا میں نسل پرستی کے مقابلے کی ضرورت پر مبنی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ہیش ٹیگ، ٹرمپ کی حالت اچھی نہیں

    ہیش ٹیگ، ٹرمپ کی حالت اچھی نہیں

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    امریکی عوام کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے۔

  • امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق

    امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    امریکا میں نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے خلاف عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور امریکی عوام نے غلاموں کی تجارت میں ملوث ایک اور مجسمے کو توڑ کر پانی میں پھینک دیا۔ 

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
    امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
    ۵۸ minutes ago
  • ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
  • دفاعی ہم آہنگی کی مثال؛ کراچی نمائش میں ایران کی بھرپور شرکت
  • پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
  • بہار میں انتخابی مہم کے آخری گھنٹے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS