صدر ایران نے ایک پیغام میں اربعین مارچ کو ، بین الاقوامی استقامت کا مظہر قرار دیا ہے ۔
اپنے اس دورے میں سید ابراہیم رئیسی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ذرہ برابر جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا جائے گا جو دشمنوں کو پچھتانے پر مجبور کردے گا۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کے خاتمے اور صورتحال کو ایرانی عوام کے حق میں بدلنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔
ہاتھ سے بُنے ہوئے ایرانی قالینوں کی نمائش کے موقع پر روسی صدر کی حیرت واقعی قابل توجہ ہے۔
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک بحران ساز اقدام اور اس کا مقصد ایرانی عوام پر دباؤ بنانا تھا۔ یہ بات ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو میں کہی۔
افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے جمعے کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے ۔
ایران کے صدر نے شام کے اقتدار اعلیٰ کے تحفظ وہاں سے فوری طور پر امریکیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مشرقی فرات کے علاقے میں امریکہ کی موجودگی کی کوئی توجیہ نہیں ہے اور امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا۔
ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔