صدرمملکت اورکابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایران کے صدر کو گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر کا سرکاری دعوت نامہ پیش کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
اگر معاہدے کے فریق ممالک ایران کے خلاف عائد ظالمانہ پابندیاں ہٹانے پر تیار ہو جائیں تو ہر قسم کی مفاہمت کا امکان پایا جاتا ہے۔ یہ بات ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک براہ راست انٹرویو میں کہی۔
صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے۔
ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اپنا دورۂ روس مکمل کر کے گزشتہ روز تہران پہنچ گئے تھے جس کے بعد وہ چند گھنٹے کے اندر اندر ملکی دورے پر نکل پڑے۔
خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہےکہ ایران دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کا نقشۂ راہ اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر تیار کرتا ہے۔