-
ای سی او کی سربلندی کیلئے ایران کی کوشش
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰علاقائی ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا اٹھائیسواں اجلاس رکن ممالک کے مابین اقتصاد، سیاحت اور ترانزٹ سمیت مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے فروغ اور غزہ میں نسل کشی رکوانے کے لئے آپسی ہماہنگی کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ اور ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔
-
صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
-
سید عباس عراقچی: تکفیری مزاحمتی گروہوں کے سامنے کچھ نہيں کر پائيں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ اور ان کے حامی جان لیں کہ وہ مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
شام میں امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر کس سازش کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ عراقچی اور لاوروف نے کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کامیابی کو لبنانی قوم کی استقامت اور مزاحمتی فورسز کی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا۔
-
شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸شام میں موجود پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے مبارک روضہ کے ایک اور محافظ آئی آر جی سی کے جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت ہو گئی ہے۔