امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔
چند روز قبل سینٹ سے ایک بل پاس کرانے میں حکومت کی کامیابی کے بعد اس بار اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے یمن پر سعودی فضائی حملوں میں امریکہ کی انٹیلیجنس اور رسد رسانی کے شعبے میں مدد کا سلسلہ بند کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے، یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔