SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیکورٹی فورس

  • تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳

    بلوچستان میں تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم سے حملہ ہوا ہے۔

  • پاکستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 13 خوارج ہلاک

    پاکستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 13 خوارج ہلاک

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  •  پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کی تعزیت

    پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کی تعزیت

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸

    پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانی فوج، حکومت ، عوام اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم

    غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹

    شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔

  • پاکستان: پولیو کی ٹیم پر حملے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، راکٹ لانچراور ہینڈ گرینیڈ برآمد

    پاکستان: پولیو کی ٹیم پر حملے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، راکٹ لانچراور ہینڈ گرینیڈ برآمد

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷

    پولیو کی ٹیم پر حملے کی کوشش کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔

  • پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ

    پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

  • تاریخی بابری مسجد کی برسی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات، دعائیہ اجتماعات

    تاریخی بابری مسجد کی برسی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات، دعائیہ اجتماعات

    Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۵ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS