-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔
-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان فسادات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: سینیٹ میں فوج اورسیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد منظور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔