ایران کے شمال مغربی علاقے سردشت میں ایران کے بارڈر سکیورٹی گارڈ اور مسلح اسمگلروں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
ایرانی سرحدی فورس نے ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں میں ایرانی اہلکاروں کی جانب سے افغان شہریوں پر تشدد اور ان کو دریا میں ڈبونے کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں ایف سی اور پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ایران کے سیکورٹی اداروں نے انقلاب مخالفین کے ایک اہم نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے امن مشن سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرہ کر رہے عوام پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ