امریکی فوجیوں کے ہیلی برن کے دوران تین شامی شہری ہلاک ہوگئے۔
عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔
شمالی شام کے صوبے حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں کی ایک گاڑی پر کرد ملیشیا کے راکٹ حملے میں ترکی کے سات فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
شامی ذرائع کے مطابق امریکی فوج اور اس کی حمایت یافتہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کیا ہے۔
دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
امریکی فوجیوں نے شمالی شام کی جیل سے داعش کے 10 دہشت گردوں کو نکال کر جنوبی شام منتقل کر دیا ہے۔
علیحدگی پسند کردوں کے علاقے سے 13 ترک شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔
امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔
شامی کردوں نے سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو عراقی حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد شامی بچوں کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔