دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
صیہونی فوج نے شام پر ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کرکے متعدد شامی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کے خلاف ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے یونین کے علاقے پر شدید بمباری کی جس میں شام کے تئیس مزدور شہید ہو گئے۔
عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔