عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سزا ملنا یقینی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔
لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے سمیت اسرائیل کے بزدلانہ دہشتگردانہ حملوں اور ہولناک جرائم کی مذمت میں ایران بھر میں پیر کی شام کوعظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا
جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
شام میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے خبر دار کیا ہے کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا ویسا ہی جواب دیں گے اور اس کے وقت کا انتخاب ہم خود کریں گے۔