-
افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت تشکیل پا جائے گی: پاکستان
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت قائم ہو جائے گی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات قدیمی اور گہرے ہیں ۔
-
تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا دورۂ تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: سفیر ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد افغانستان کی بھلائی چاہتے ہیں اور اس ملک میں امن و استحکام دونوں پڑوسی ملکوں کی مشترکہ خواہش ہے۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا ایران اور علاقائی ممالک کا دورہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵پاکستان کے وزیرخارجہ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے گفتگو کرنے کیلئے ایران اور علاقے کے دیگر 3 ملکوں کا کل سے دورہ کرنے والے ہیں۔
-
افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں جس کا واحد راستہ بات چیت ہے۔
-
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایف اے ٹی ایف پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار برھمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان کے سرکردہ سیاستدانوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد اپنے ملک کے بارے میں ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔