-
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایف اے ٹی ایف پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار برھمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان کے سرکردہ سیاستدانوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد اپنے ملک کے بارے میں ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بحران افغانستان کے حل میں ایران کا کردار اہم ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں بین الافغان اجلاس کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
-
قومی اسمبلی میں قریشی اور بلاول میں ٹکراؤ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
بعض قوتیں چاہتی ہیں پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے: قریشی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں بدستور موجود ہے جس پر پاکستان کے وزیر خارجہ نے تنقید کی ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں ایران اور پاکستان کے مذاکرات
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
انٹالیہ میں ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں قیام امن اور علاقے میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق تینوں ملکوں کی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے ۔