-
کراچی،شدید بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، نظام زندگی معطل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴پاکستان کے شہر کراچی میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مسلسل موسلادھار بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے ڈوب گئے، اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں اور نظام زندگی معطل ہوگیا، سب سے زیادہ بارش ڈیفنس میں 233 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
-
بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔
-
دہلی میں شدید اندهی اور بارش، موسم تبدیل ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موسلادھار بارشیں ہر سال سیکڑوں افغانیوں کی جان لے لیتی ہیں۔
-
جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صدرِ ایران کرملن کے ’’فوراً‘‘ بعد کرمان پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اپنا دورۂ روس مکمل کر کے گزشتہ روز تہران پہنچ گئے تھے جس کے بعد وہ چند گھنٹے کے اندر اندر ملکی دورے پر نکل پڑے۔
-
غزہ میں شدید بارش کے بعد پانی بھر گیا، ویڈیو+تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰فلسطین کے غزہ علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی اور شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا جس کے باعث رہگزروں، گاڑیوں اور اسکول کے طلباء کو رفت و آمد میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ہندوستان میں طوفان سے معمولات زندگی متاثر
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں آئے شدید موسمی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
بارش کے منتظر قطری حکام نماز کے لئے کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴قطر اور بعض عرب ممالک کو اس وقت قحط اور سوکھے کا سامنا ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں قطری حکام کو نمازِ باراں (نماز استسقیٰ) پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲شمالی ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔