جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
جاپان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری ہیں اور اس کے دو میزائل جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرے ہیں۔
شمالی کوریا کے حکام نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ تم دھمکی دیتے رہے اور سازش کرتے رہو ہم تمہاری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔
امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔
امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے جمعرات کو دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔