امریکہ پر حملے کی صورت میں امریکہ شمالی کوریا کو تباہ کر دے گا۔
شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے اپنے میزائیل امریکہ کی سمت چلانے کے لیے نصب کیے ہیں لہذا دیگر ملکوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
امریکا نے شمالی کوریا کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والی ریاست قرار دے دیا۔
امریکی فوج کے ایک علی کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا حکم دیا تو اس پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اگر جوہری و میزائلی تجربات اور اس سلسلے میں پروگراموں کو آگے بڑھانا بند کر دے تو اس کے ساتھ مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
ایٹمی حملے کا حکم دینے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کےاختیار کے بارے میں سینیٹ میں بحث شروع ہوگئی ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر یوٹرن لے لیا۔