SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شمالی کوریا

  • شمالی کوریا کی امریکہ اور جاپان کو دھمکی

    شمالی کوریا کی امریکہ اور جاپان کو دھمکی

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶

    شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے جب کہ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیوں کا بل منظور

    شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیوں کا بل منظور

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شمالی کوریاکے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کئے گئے مسودہ قرارداد پر بحث و مباحثے کے بعد متفقہ طور پر پیونگ یانگ پر پابندیاں مزید سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے

  • شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی منظوری

    شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی منظوری

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ

    شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے سلامتی کونسل میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی کوششیں ترک نہ کیں تو واشنگٹن کو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • شمالی کوریا پر پابندیوں کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس

    شمالی کوریا پر پابندیوں کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸

    شمالی کوریا نے مزید پابندیاں لگنے کی صورت میں امریکا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔

  • جزیرہ نمائے کوریا کے بحران پر تشویش

    جزیرہ نمائے کوریا کے بحران پر تشویش

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو حالیہ برسوں کا خطرناک ترین عالمی بحران قرار دیا ہے۔

  • شمالی کوریا کی امریکہ پر کڑی تنقید

    شمالی کوریا کی امریکہ پر کڑی تنقید

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۲

    شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرانے کی امریکی کوشش

    شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرانے کی امریکی کوشش

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶

    اقوام متحدہ میں امریکا کی سفارتی ٹیم نے سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ گیارہ ستمبرکواس مسودہ قرارداد کے بارے میں جس میں شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی بات کی گئی ہے ووٹنگ کرائے- دوسری جانب روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے-

  • امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب

    امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲

    جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب پرچین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  •  شمالی کوریا کی جانب سے جوہری پروگرام کو جاری رکھنے کا اعلان

    شمالی کوریا کی جانب سے جوہری پروگرام کو جاری رکھنے کا اعلان

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱

    شمالی کوریا نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے اضافی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS