-
امریکی طاقت اور بالادستی اب زوال پذیر ہو چکی ہے: اسپیکر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ کی بالادستی اور طاقت اب زوال پذیر ہو چکی ہے اور اسے افغانستان کی صورتحال نے ثابت کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات امریکہ و نیٹو کی شکست کے ترجمان ہیں: روس
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے موجودہ حالات امریکہ اور نیٹو کی شکست و ناتوانی کے ترجمان ہیں۔
-
امریکی صدر کی ڈھٹائی اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کی کوشش
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶امریکی صدر نے بڑی ڈھٹائی سے اپنی شکست پر پردہ ڈالتے ہوئے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمے داری قبول کر لی اور انخلاء کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔
-
امریکی نمائندہ دفتر افغانستان سے دوحہ منتقل، امریکی وزیر جنگ اور سینٹکام کے سرغنہ سے استعفے کا مطالبہ کر لیا گیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹افغانستان پر امریکہ کا بیس سالہ قبضہ ختم ہونے کے بعد امریکی وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں اب اس ملک کا کوئی نمائندہ دفتر نہیں ہے اور ہم نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں دوحہ منتقل کردی ہے
-
عراق و افغانستان میں امریکی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق و افغانستان میں امریکہ کے آنے کا مقصد ایران کو مرعوب کرنا تھا مگر اس کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کر کے بھی امریکہ کو افغانستان میں کچھ نہ ملا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲امریکی تھنک ٹینک امیرکن انٹرپرائز نے گزشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں امریکی فوجی مشن کے اخراجات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔
-
امریکہ کے سپر سونک بمبار میزائل کا تجربہ ناکام
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰امریکہ کو ایک مرتبہ پھر سپر سونک بمبار میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
امریکا؛ سائـبر حملوں کا پتہ دینے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا انعام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸بائیڈن انتظامیہ نے ہیکرو ں کا پتہ لگانے، گرفتاری میں مدد دینے اور رینسم ویئر ز کے مقابلے کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔