-
میاں نواز شریف 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
-
اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے ملاقات (ویڈیوز)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
کیا پاکستان میں وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔
-
پاکستان: چند دنوں کی مہمان حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے نائب وزیراعظم کا دورۂ پاکستان، مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے گئے۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔