-
پاکستان: چینی انجینئروں کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان کے شہر تربت میں نیول ایئر بیس پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہرتربت میں پاکستان نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستان: سرکاری اخراجات کم کرنے کے لئے7 رکنی کمیٹی قائم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجا ت کم کرنے کے لئے، ایک سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا: چیف جسٹس پاکستان
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے دی ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔
-
شہبازشریف نے 24 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔
-
صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔