-
انتخابات میں بڑی رکاوٹ مولانا فضل الرحمٰن، اسمبلیوں کی تحلیل میں کون؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی اسمبلیاں گرانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
تحریک انصاف کی نئی تحریک، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا عمران خان پر بڑا الزام
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔
-
شہباز شریف کی جانب سےترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ ترکیہ میں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان نے ترکیہ کے کردار کی تعریف کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
-
کون بنے گا پاکستان کا نیا آرمی چیف، 6 نام سامنے آ گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹پاکستانی فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے اپنی سمری وزیر اعظم آفس ارسال کر دی ہے۔
-
ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف کا کوئی ہاتھ نہیں: مریم اورنگزیب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔