-
پاکستان نے ترکیہ کے کردار کی تعریف کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
-
کون بنے گا پاکستان کا نیا آرمی چیف، 6 نام سامنے آ گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹پاکستانی فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے اپنی سمری وزیر اعظم آفس ارسال کر دی ہے۔
-
ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف کا کوئی ہاتھ نہیں: مریم اورنگزیب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔
-
عمران خان کے نشانے پر نواز شریف
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے سلسلے میں لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کے صلاح مشورے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پانچ روز کے بعد شہباز شریف کی آج لندن سے واپسی
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں اپنے پانچ روزہ قیام کے بعد آج وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ نون کے قائد سے ملنے کے لئے وہاں پہنچے تھے۔
-
عمران خان کا نواز شریف اور شہباز شریف پر بڑا حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔
-
نئے فوجی سربراہ کا تقرر میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے، عمران خان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵پاکستان کےسابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر میرٹ کی بنیاد پر نئے فوجی سرابرہ کے تقرر کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی، آئین کے مطابق ہوگی: شہباز شریف
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ آئین کے مطابق ہی حل ہوگا۔
-
پاکستان آرمی چیف کی مدت ملازمت رو بہ اختتام، نئے سربراہ کے لئے صلاح مشورہ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرمنٹ کی تاریخ قریب آتے ہی، نئے چیف کے انتخاب کے حوالے سے ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ عروج کو پہنچ گیا ہے۔