-
پاکستانی وزیراعظم تعزیت کیلئے امارات پہنچ گئے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل النہیان کی وفات پر تعزیت کے لیے اماراتی صدارتی محل پہنچ گئے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ لندن میں ایک دن کی توسیع
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ لندن میں ایک دن کی توسیع ہوگئی ہے۔
-
شہباز شریف کا دورہ لندن، نواز شریف سے ملاقات
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غیر ملکی سازش کا معاملہ، صدر پاکستان کی بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶صدر پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط موجودہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
عمران خان نے وزیر اعظم شبہاز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر جعفر نے مغلوں کے گورنر سراج الدولہ سے اس وقت غداری کی جب وہ انگریزوں سے لڑ رہے تھے، انگریزوں نے غداری کرنے پر میر جعفر کو حکومت دی جس طرح امریکیوں نے شہباز شریف کو اقتدار پر بٹھایا۔
-
قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں شکر کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ، اسکی برآمدات پر روک لگا دی ہے۔
-
سابق وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ خطاب انتہائی خطرناک ہے: شہباز شریف
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے خطاب کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، ہنزہ میں سیلاب، وزیر اعظم کا ہنگامی اقدامات کا حکم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱ہنزہ میں قراقرم ہائی وے پر واقع حسن آباد پل ہفتے کے روز شسپر گلیشیئر سے آنے والے سیلاب میں بہہ گیا تھا۔
-
پاکستان؛ اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کا بحران
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔