-
مریم نواز کا عمران خان پر شدید حملہ، شہباز شریف کو خادم پاکستان قرار دے دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔
-
میانوالی میں عمران خان کی تقریر، کہا حقیقی آزادی کی جدجہد شروع
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶پاکستان کے سابق اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی حکومت امریکی سازش کے تحت ختم گئی ہے۔
-
حکومت کرائے گی تحقیق، پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کے بارے میں رکھی شرط
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیرون ملک سازش کے الزامات کی تحقیق کے لئے انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پنجاب گورنر کا وزیر اعظم کو خط، حمزہ شہباز نے صوبے کو یرغمال بنایا ہوا ہے
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے آگاہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عمران خان کا حکومت کو سخت انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کی حکومت پر شریف خاندان کے کیسیز ختم کرنے اور شواہد مٹانے کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف مسجد نبوی میں لگے نعرے
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک اعلی وفد کے ساتھ اپنے پہلے غیر ملکی سفر پر سعودی عرب پہنچ گئے لیکن ان کو عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
پاکستان، منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم 14 مئی کو کورٹ میں طلب
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۱چینی کے کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے میں اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 مئی کو طلب کر لیا۔
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
سسپنس ختم، بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۸پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کی ہے کہ وہ کل اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وفاقی وزیر حلف اٹھائیں گے۔