-
پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر بحث کے بغیر ہی اتوار تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
-
شہباز شریف نے عدم اعتماد پرکارروائی کیلئے 28 مارچ کی تاریخ دیدی
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خبردارکیا ہے کہ پیر28 مارچ کوعدم اعتماد پرکارروائی نہ ہوئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔
-
اپوزیشن پر بھڑکے عمران خان، سب سے اکیلے نمٹنے کا دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو رنجیر بندھی ہوئی تھیں وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہیں۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک سو بہتر سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
-
عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی تحریک لانے پر اتفاق
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴پاکستان میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں اور کامیابی کی صورت میں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے
-
شہباز شریف اور جہانگیرترین کی خفیہ ملاقات ، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سرگرم رہنما جہانگیرترین کے درمیان خفیہ ملاقات کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا بل منظور، الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہوں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان میں اگلے انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے تحت ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل سمیت اہم بلوں کی منظوری کے بعد کہی۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہباز شریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب بدعنوانی تسلیم کر لینا ہے: عمران خان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں بیان کی جائیں: شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔