-
پاکستان کے وزیر اعظم شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر وزیراعظم شرم الشیخ امن اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر گئے ہیں۔
-
ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان کہا ہے کہ اسلام آباد ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دے گا۔
-
پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر کی جانب سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور روس کے صدر نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع کی اہمیت پر زور دیا۔