-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے۔ باہر سے دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا دور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان کیمرا اجلاس کی صدارت کی۔
-
اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین اور غزہ کے خلاف بد ترین جارحیت کی ۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد ہوگا: شیخ وقاص اکرم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل حکومت اور اپوزیشن کی ملاقات کے بعد سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل، پی ٹی آئی کا خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
قاہرہ میں صدر ایران اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کے انخلا کا مسئلہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے لبنانی ہم منصب نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے۔