-
پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔
-
پاراچنارکے عوام کو داعش سے وابستہ دہشت گردوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی ہے۔
-
کرم گرینڈ جرگہ ختم؟ پاراچنار ٹل مین روڈ 68 دنوں سے بند
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔
-
پاراچنار کے حالات کب تک کشیدہ رہیں گے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں بنت رسول کی شہادت کا سوگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸بنت رسول صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کی مناسبت سے ساری دنیا بالخصوص ایران و عراق میں نہایت عقیدت کے ساتھ عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
پاکستان کے کرم ایجنسی میں تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری، تازہ جھڑپوں میں 12 ہلاک 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔