-
امریکی سینیٹروں نے شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کی آزادی میں اردو صحافت کا کردار، لکهنؤ میں سمینار
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمنی اور یورپی یونین کا ہندوستان سے احتجاج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستانی صحافی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمنی اور یورپی یونین نے حکومت ہندوستان پر تنقید کی ہے جبکہ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جیل میں اس کی جان کو خطرہ ہے
-
صحافی محمد زبیر پٹیالا ہاؤس عدالت میں پیش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱دہلی پولیس نے صحافی محمد زبیر کو منگل کے روز پٹیالا ہاؤس عدالت میں پیش کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲فلسطینی تنظیموں نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور خاتون صحافی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شیرین ابوعاقلہ کا قتل عمدی ہونے پر زور
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کو سامراجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلبہ تنظیموں کے وفاق نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون فلسطینی رپورٹر کی شہادت پر مغربی حلقوں کی خاموشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
الجزیره کی فلسطینی صحافی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی صحافی کے جنازے پر حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ