نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی غزہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صحافیوں اور نامہ نگاروں پر صیہونی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں چھیاسٹھ صحافی اور نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں۔
لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شکایت کی ہے اور اس پر نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی جارحیت میں المیادین ٹی وی چینل کے نامہ نگار کی شہادت پر شہید کے اہل خانہ کو تعزیت اور مبارک باد پیش کرتے ہوئے المیادین ٹی وی چینل کو فلسطینیوں کا مدافع چینل قرار دیا۔
ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹرنے صیہونی فوج کے حملوں میں المیادین ٹی وی چینل کے دو نامہ نگاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔