-
ہندوستان: فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
-
غزہ میں دو اور صحافی شہید، تعداد بڑھ کر 114 ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵غزہ میں صیہونی فوجیوں کے جاری حملوں میں دو اور صحافی شہید ہوگئے اور غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ایک سو چودہ صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
فلسطینی صحافی اپنے گھر والوں کے ہمراہ شہید
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔
-
نیوز ڈیسک، پیر18 دسمبر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023
-
صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 16 دسمبر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
-
نامہ نگاروں پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت، اردن کی وزارت خارجہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی غزہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صحافیوں اور نامہ نگاروں پر صیہونی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک اور صحافی شہید، صحافی شہداء کی تعداد 71 ہو گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔
-
غزہ پرصیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں کتنے صحافی شہید ہوئے؟
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں چھیاسٹھ صحافی اور نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں۔