-
ایران میں ایس ایم اے کی دواؤں کی تیاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے محکمہ خوراک و دوا کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایس ایم اے کی دوا کے پیداوری یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔
-
عراق: زائرین کے قیام کے حوالے سے اچھی خبر
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کی وزارت صحت نے ملک میں زائرین کے قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) سے وابستہ "رضوی ہسپتال" ٹاپ ون کیٹیگری میں شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔
-
کورونا کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اپیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں تیزی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں جلال آباد کے طبی مرکز کی مشکلات
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹مشرقی افغانستان کے صبوبے ننگرہا کے صدر مقام جلال آباد کے طبی مرکز کو کافی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ایران ٹریڈیشنل میڈیسن میں چوتھے نمبر پر
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴ایران ٹریڈیشنل میڈیسن ریسرچ کے میدان میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔