-
ایران کے صدر خانۂ بہشت پہنچ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران میں مختلف قسم کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں: مولانا فضل الرحمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ہر مکتبہ فکر سے بات کرنے والے لوگ ہیں۔
-
امریکہ : لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے 11 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
-
لبنان کے نئے صدر کے نام ایران کے صدر کا خاص پیغام
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے نئے صدر کو ایوان نمائندگان کی اکثریت سے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے لبنان کا صدر منتخب ہونے پر جوزف عون، لبنانی حکومت اور عوام کو مبارکباد
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کا صدر منتخب ہونے پر جنرل جوزف عون، لبنان کے عوام اور لبنانی حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے
-
جوزف عون لبنان کے نئے صدر
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیراعظم کی ملاقات
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶السودانی آج صبح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت، دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ اور صیہونیوں کا انخلاء ایران و عراق کا مشترکہ موقف
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سےتہران میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔ جس کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
عراق کے وزیراعظم ایران پہنچ گئے سعدآباد کمپلکس میں پر تپاک استقبال
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا ۔