-
ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
-
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کی مذمت، ایمرجنسی نافذ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
-
نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔
-
صدر پزشکیان کا آذربائیجان دورہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کے ماحولیات کے اجلاس میں شرکت کے لئے اگلے ہفتے جمہوریہ آذربائیجان جا رہے ہیں۔
-
ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا، صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملےگا، صدر ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کی شلم کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا ہے۔ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائيلی حکام جانتےہیں کہ کسی بھی طرح کی حماقت کی صورت میں انہیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات ، وائٹ ہاؤس کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸کل پانچ نومبر بروز منگل امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں امریکی عوام آئندہ چار برسوں کے لئے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔
-
صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے مگر قوم اور ملک کے مفادات کا بھرپور دفاع کریں گے، صدر ایران مسعود پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے۔
-
فرزندان ملت کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کی جارحیت میں چارفوجیوں اور تفتان میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے جارحین کو منھ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی آمد کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس کی روانگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰جسٹس یحییٰ آفریدی کے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ایئرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوگئے۔