پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی
ایران کی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے بتایا ہے کہ ملک کے آئین کے مطابق نائب صدر، صدر مملکت کے اختیارات اور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم:
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔