-
فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں صدر مملکت، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ایران کر اعلی سیول اور فوجی حکام حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ججز مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کریں: ہندوستانی صدر
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مورمو نے عدالتی سماعت ملتوی کرنے کا کلچر بدلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ججوں کو مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
دہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کا دوہرا معیار
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶لندن میں ایران کے سفارت خانے نے دہشتگردی کے سلسلے میں حکومت برطانیہ کے دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایرانیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو وہ برطانیہ کے لئے قابل برداشت ہوتا ہے اور جب کوئی دوسرا اس کا نشانہ بنتا ہے تو وہ قابل مذمت ہوتا ہے۔
-
یورپی ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دیں لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں: ایرانی صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
صدر مملکت اور ان کی کابینہ کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹اگر آج مسلمان متحد ہوتے تو امریکہ اور اسرائیل میں گستاخیوں کی جرات پیدا نہ ہوتی، یہ بات ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر کہی۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں نسل کشی اور غاصب اسرائيل کے جرائم کے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے جارح طاقتوں کو جواب دینا اپنا حق سمجھتے ہیں، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
-
غزہ سمیت خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے: ایرانی صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھناؤنے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
پارلیمنٹ میں چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست پیش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پارلیمنٹ کے امور میں صدر مملکت کے مشیر شہرام دبیری نے چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش کردی ۔