-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
-
بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱صدر نے بنگلہ دیش کی 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا، بنگلہ دیش میں 17 سال بعد عبوری حکومت بننے جا رہی ہے۔
-
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلادیش پہنچ گئے
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے لئے پیرس سے اپنے ملک پہنچ گئے ہيں ۔
-
پیرس اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت نے دی مبارکباد: مجھے تم پر فخر ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایکس پیج پر پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی اقدام ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔
-
نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے۔
-
امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے: صدر ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے جرائم گنواتے ہوئے انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے ان جرائم کی حمایت کو افسوسناک بتایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو بہت جلد سزا ملے گی، ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت، قومی اقتدار اعلی، عزت اور اپنے اعتبار کی پاسداری میں کوتاہی نہیں کرے گا اور صیہونی حکومت اپنی بزدلانہ دہشت گردی کے نتائج بہت جلد دیکھےگی۔
-
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، مذموم حرکت، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے آرمینیا کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران زنگزور گذرگاہ کو آرمینیا کے لئے نقصان دہ سمجھتا ہے اور اپنے اس موقف پر قائم ہے۔