-
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
نیٹو ناقابل بھروسہ، روس سی ایف ای سے نکل گیا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس کے صدر نے یورپ کے کنونشنل فورس کے معاہدے سی ایف ای سے نکلنے کے قانون پر دستخط کردیا۔
-
ڈی ڈالرائزیشن کو روکنا ناممکن: امریکی تحقیقاتی مرکز کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایک امریکی تحقیقاتی مرکز نے واضح کردیا ہے کہ دنیا بھر سے ڈالر سے پاک معیشت کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہوگیا۔
-
عمان کے شاہ کا دورہ تہران، علاقائی تعاون اور دوستی کو مضبوط بنانے کا موقع
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج سے تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
اوپیک کے ارکان اتحاد کے ذریعے مغربی ممالک کو اختلاف ڈالنے سے روکیں: رئیسی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے ارکان سے کہا ہے کہ وہ اتحاد کے ذریعے مغربی ممالک کو اختلاف ڈالنے سے روکیں۔
-
مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے سربراہوں کی پریس کانفرنس
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
صدر رئیسی کا دورہ انڈونیشیا، مشترکہ تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ منگل کی صبح انڈونیشیا پہنچ گئے۔