-
کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے۔
-
امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
لاطینی امریکا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات ميں شامل ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کولمبیا کے ساتھ روابط میں فروغ کے لئے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات ميں شامل ہے۔
-
پابندیوں کو ناکام بناکر ترقی کی چوٹیاں سرکرنے کے عزم کا اعلان؛ صدر ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دباؤ کے مقابلے میں ڈٹے رہنے اور پابندیوں کو ناکام بناکر ترقی و پیشرفت کی چوٹیاں سرکرنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ممالک اپنے عوام کی سلامتی، معیشت اور اقتصاد بہتر بنانے کے ساتھ ہی، آپسی اختلافات سے دوری اختیار کریں اور متحد ہوجائيں تو دشمنوں اور بدخواہوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
-
ایرانی صدر کی موجودگی میں بیلسٹک میزائل "اعتماد" کی رونمائي+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷ایران نے سترہ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اعتماد کی رونمائی کر دی۔
-
ایران میں بننے جا رہا ہے ایک ایسا پارک جس نے دشمنوں کو چونکا دیا!
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی مجتبی علی زادہ نے تہران میں اے آئی ٹیکلنالوجی سے لیس قومی پارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا: ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ آئندہ دو سالوں میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔
-
عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱ایرانی صدر پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں حجت الاسلام علی رازینی اور حجت الاسلام محمد مقیسہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔