صیہونیوں کی طرف سے آنے والے ہفتے میں مزاحمتی نوجوانوں کی درجنوں کارروائیوں کی پیشن گوئی ہوئی ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ فوجی کی حالت بہت ہی نازک ہے۔
مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔
مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی تحقیقات میں اسرائیل کی خونخواز خفیہ ایجنسی موساد شامل ہوگئی ہے۔
فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے صیہونی شہریوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کا ایک اور اقدام ہے۔
جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری کو مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔