-
کیا حماس نے اسرائیل کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کر دیا، امریکیوں کا بڑا انکشاف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
دنیا میں اسرائیل مخالف مظاہروں پر صہیونی آبادکاروں کو تل ابیب کا انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تل ابیب نے ایسے حالات میں کہ جب دنیا کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالف مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے، صیہونی آبادکاروں کو اسی سے زیادہ ممالک کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
میدان جنگ میں شکست کا واضح ثبوت، اب ٹارگٹ کلنگ پر فوکس
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب قطر، ترکیے اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کے سینئیر رہنماؤں کو قتل کرنے کے درپے ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن نے اسرائیلی فوجی ڈھانچے کو پہنچایا بڑا نقصان
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی بیماری ہوگئی۔
-
اسرائیل کا فلسطین کی سپریم کورٹ پر قبضہ، عمارت کو داعش کی اسٹائل سے اڑا دیا+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹صیہونی حکومت نے فلسطینی سپریم کورٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
حماس کے جیالوں نے اس طرح اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو+ ویڈیوز
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت، شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیل کی تشویش بڑھی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔
-
یمن سے فلسطینیوں کی حمایت جاری، پھر کیا ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تین بڑے حملے، کافی نقصان کی خبریں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے تین ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
تھک گیا اسرائیل، جنگ بندی کی کوششیں تیز کر دیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل مزید جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔