-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا
-
اسرائیل اور مصر کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰اسرائیل اور مصر کے درمیان حساس سرحدی مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فتح بہت ہی مشکل ہے۔
-
صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں اسرائیل کے 2 اہم ٹھکانوں کو 62 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
جنگ غزہ، اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات کا سبب بن گئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵اب صیہونی حکومت میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا 7 اکتوبر کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے یا نہیں؟ لیکن صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر جنگ یواف گالانٹ کے درمیان اس مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہيں۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایران کے صوبہ کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، صیہونی حکومت نے کی تھی اور یہ حملہ داعش کے تکفیری ایجنٹوں کی مدد سے انجام دیا گیا ۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، غزہ میں اسرائیلی فوجی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ایک امریکی خبر رساں ادارے نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے ابھی بہت دور ہے۔
-
غزہ جنگ، صیہونی کابینہ کے لئے درد سر بن گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے حکومت کی سیکورٹی کابینہ کے اجلاس میں موجود ارکان کی شدید کشمکش کی خبر دی ہے۔
-
جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲غزہ کی جنگ کے دوران صیہونی فوجی اتنی بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک اور اہلکار نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔