غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےغاصب صیہونی حکومت کو ضمیر و اخلاق سے عاری اور نازیوں سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔
حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
اسرائیلی میڈیا نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن اور ایک غاصب فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی۔
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
کولمبیا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
جرمنی نے صیہونی حکومت پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ آدھے سے زیادہ صیہونی پولیس پر اعتماد نہیں کرتے۔