-
طالبان کے نمائندے کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معذرت
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں طالبان کے نمائندے نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معافی مانگ لی ہے۔
-
قومی ترانے کی بےحرمتی، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستانی فوج نے طالبان کے دو اہم کمانڈروں سمیت آثھ کو مار گرایا
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸پاکستان کی فوج نے دو اہم کمانڈروں سمیت آٹھ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹خبر رساں ایجنسی پارس ٹوڈے کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اوچا نے افغانستان کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال مئی سے اکتوبر تک اس ملک میں بارہ اعشاریہ چار ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، اور ان کے درمیان دو اعشاریہ نو ملین افراد کو ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔
-
شہدائے خدمت کی یاد میں تہران پہنچنے والے غیر ملکی حکام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
-
چین کی طرف سے بیجنگ میں طالبان کے سفیر کا خیر مقدم، امریکہ کی طرف سے رد عمل
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲چین کی طرف سے طالبان کے سفیر کو تسلیم کئے جانے پر امریکہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔