SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان: قندوز میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک

    افغانستان: قندوز میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک

    Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    افغانستان کی وزرارت داخلہ نے کہا ہے کہ صوبہ قندوز میں افغان فوج کے حملے میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔

  • اقوام متحدہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے: ہندوستان کا مطالبہ

    اقوام متحدہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے: ہندوستان کا مطالبہ

    Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹

    ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان طالبان کے نئے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ پر پابندی لگائے اور اس کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرے۔

  • افغانستان: پکتیا میں طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو سنگین شکست

    افغانستان: پکتیا میں طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو سنگین شکست

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    افغانستان کی فوج نے کہا ہے کہ صوبہ پکتیا میں جانی خیل شہر پر قبضے کے لیے طالبان گروہ اور حقانی نیٹ ورک کی مشترکہ کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔

  • افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی طیارہ ایف 16 گر کر تباہ

    افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی طیارہ ایف 16 گر کر تباہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶

    طالبان نے افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی ایف سولہ طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے-

  • افغانستان: صوبہ پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان: صوبہ پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔

  • افغانستان: سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ

    افغانستان: سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صوبہ پکتیا میں افغان سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ ہونے اور اس گاڑی میں سوار تمام سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغانستان: صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان: صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر طالبان کا قبضہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱

    افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک

    افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک

    Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور بعض ذرائع کے مطابق متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی کارروائی میں چودہ طالبان کی ہلاکت

    پاکستان: افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی کارروائی میں چودہ طالبان کی ہلاکت

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹

    پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ خیبر ایجنسی کے علاقے راج گل میں طالبان گروہ کے چودہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔

  • شمالی افغانستان کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ

    شمالی افغانستان کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰

    افغانستان میں طالبان نے بعض شمالی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
    ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
    ۲ hours ago
  • Video | خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS