SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان میں جنگ جاری رکھنے پر طالبان سرغنہ کی تاکید

    افغانستان میں جنگ جاری رکھنے پر طالبان سرغنہ کی تاکید

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۸

    افغانستان کے طالبان کے سرغنہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک افغانستان میں جنگ جاری رہے گی۔

  • پاکستان امن مخالف طالبان گروہوں کے خلاف کارروائی کرے، افغانستان

    پاکستان امن مخالف طالبان گروہوں کے خلاف کارروائی کرے، افغانستان

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۲

    افغانستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان امن عمل کے مخالف طالبان گروہوں کے خلاف موثر کارروائی نہیں کر رہا ہے۔

  • پاکستان میں طالبان کا ایک سرغنہ ہلاک

    پاکستان میں طالبان کا ایک سرغنہ ہلاک

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳

    پاکستان کے شہر پشاور میں طالبان گروہ کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔

  • افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ

    افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰

    ایسی حالت میں کہ ماہ مبارک رمضان میں افغان عوام اس بات کی توقع کر رہے تھے کہ طالبان اپنی خونریز کارروائیوں کا عمل روک دیں گے، تاہم خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں خونریز واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج

    افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۳

    ایسی حالت میں جب افغان امن مذاکرات کے انعقاد میں مدد کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں جاری ہیں طالبان گروہ نے ایک بار پھر ان مذاکرات میں شامل ہونے کی پرزور مخالفت کی ہے-

  • افغانستان: ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں پر طالبان کا حملہ

    افغانستان: ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں پر طالبان کا حملہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲

    طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان گروہ نے مشرقی صوبے ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • طالبان کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کی نصیحت

    طالبان کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کی نصیحت

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵

    ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کے طالبان اور کابل حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے انعقاد کا مستقبل واضح نہیں ہے، پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یہ گروہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے کسی محرک کا خواہاں ہے-

  • طالبان کے ہاتھوں جنوبی افغانستان سے ساٹھ مسافروں کا اغوا

    طالبان کے ہاتھوں جنوبی افغانستان سے ساٹھ مسافروں کا اغوا

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۷

    طالبان کے دہشت گردوں نے جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں کابل-قندھار ہائی وے پر بسوں اور گاڑیوں کو روک کر ساٹھ مسافروں کو اغوا کرلیا۔

  • چھے طالبان کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

    چھے طالبان کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۷

    پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے چھے طالبان کمانڈروں کے ہتھیار ڈالنے کی خبر دی ہے۔

  • امریکا کا پاکستان سے، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھانے کا مطالبہ

    امریکا کا پاکستان سے، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھانے کا مطالبہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶

    امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
    ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
    ۵۳ minutes ago
  • کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، ایرانی مندوب
  • ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
  • Video | خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS