-
اہم طالبان کمانڈروں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان فوج کی کارروائی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۱حکومت افغانستان نے اہم طالبان کمانڈروں کو نشانہ بنانے کے لیے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان کے خلاف کارروائیاں کامیاب
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائیاں کامیاب رہی ہیں اور سیکڑوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: صوبہ غزنی میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶افغانستان کی وزارت دفاع نے صوبہ غزنی میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں اس گروہ کے متعدد عناصرکی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: طالبان نے سینتالیس مسافر اغوا کر لئے
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴افغان طالبان نے قندوز تخار ہائی وے پر ملرقی کے علاقے سے ایک بس پر سوار سینتالیس مسافروں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
طالبان کمانڈر کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶افغانستان میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک کر دیا گیا ہے
-
افغانستان کے گیارہ فوجی اہلکار ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰افغانستان کے صوبہ اروزگان میں طالبان نے حملہ کرکے کم سے کم گیارہ افغان فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے
-
طالبان نے کابل بم دھماکے کی ذمےداری قبول کر لی
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کئے جانے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
-
افغان صوبے لوگر کی عدالت پر طالبان کا حملہ، جج سمیت چار ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸افغانستان کے صوبے لوگر کی ایک عدالت پر طالبان کے حملے میں مذکورہ عدالت کے جج سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: عدالت پر طالبان کا حملہ، پانچ حملہ آوروں سمیت دس ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴افغانستان کے صوبے غزنی کی ایک عدالت پر طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
حکومت پاکستان نے طالبان سرغنہ کی لاش ورثا کے حوالے کر دی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۷حکومت پاکستان نے طالبان کے سرغنہ ملا اختر منصور کی لاش اس کے ورثا کے حوالے کر دی ہے۔