-
آخوندزادہ کے سرغنہ بننے کے بعد افغانستان میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا: مولوی سمیع الحق
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۸جمعیت علمائے اسلام کے ایک دھڑے کے سربراہ مولوی سمیع الحق نے کہا ہے کہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے طالبان کا سربراہ مقرر ہونے کے بعد افغانستان میں پرتشدد واقعات کا امکان ہے۔
-
طالبان کے ہاتھوں دو سو مسافروں کا اغوا ، کم سے کم پندرہ کا قتل
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹افغانستان میں طالبان نے دوسو مسافروں کو اغوا اور کم سے کم سولہ کو قتل کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے سفیر کی پاکستان کے مشیر خارجہ سے ملاقات
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴افغانستان کے سفیر نے پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امن کے عمل میں شامل ہونے کے لئے طالبان کی نئی قیادت سے امریکی درخواست
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰امریکہ نے افغان طالبان کی نئی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امن مذاکرات میں شریک ہوکر افغانستان میں جاری جنگ کا خاتمہ کرے-
-
طالبان کے ٹھکانوں پر افغان فوج کے شدید حملے
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷افغانستان کی فوج نے فضائیہ کی مدد سے صوبہ بغلان میں طالبان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں
-
افغانستان: طالبان کی انتقامی کاروائیوں پر تشویش
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷افغاں طالبان کے نئے سرغنے کے تعین کےبعد افغاں حلقوں نے طالبان کی انتقامی کاروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان طالبان کے نئے سربراہ کا انتخاب
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳افغان طالبان کے نئے سربراہ کا تعین ہوگیا ہے-
-
حملے کے بعد طالبان سے امن مذاکرات کا عمل سبوتاژ ہو گیا: پاکستان
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۸پاکستان نے طالبان لیڈر ملا اختر منصورکو ڈرون حملے میں ہلاک کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد طالبان سے امن مذاکرات کا عمل سبوتاژ ہو گیا ہے
-
پاکستان میں دہشت گردی مخالف حملے جاری رہنے پر اوباما کی تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۰امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستان میں دہشت گردی مخالف حملے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
پاکستان نے امریکہ کے دباؤ میں ملا منصور کو پھنسایا : افغان سینیٹ کے چیئرمین
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸افغانستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کا دباؤ کم کرنے کے لئے طالبان لیڈر ملا اخترمنصور کو جال میں پھنسایا تھا