-
افغانستان میں طالبان کا ایک اور کمانڈر ہلاک
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴صوبہ ہلمند میں ایک فضائی کارروائی کے دوران اہم طالبان کمانڈر "ملا منان" اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا-
-
افغانستان کی وزارت دفاع کی پاکستان سے درخواست
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۶طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کے قتل کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے پاکستان سے مزید تعاون کا مطالبہ کیا ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطے کے ملکوں میں تعاون کی ضرورت پر زور
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵افغانستان کے نائب وزیر دفاع نے افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے-
-
پاکستان طالبان کو کنٹرول نہیں کر رہا، سرتاج عزیز
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۸پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان طالبان کو کنٹرول نہیں کر رہا۔
-
کابل میں ایک جج کا قتل
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷مسلح افراد نے کابل میں ایک افغان جج کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائی، دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۵افغانستان میں ہونے والی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں اکانوے طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں سات افغان پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶جنوبی افغانستان میں صوبے پکتیکا کے ایک پولیس عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں پکتیکا کے علاقے خوشامند کے پولیس سربراہ اپنے چھے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے جبکہ ان جھڑپوں میں چار دیگر پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
-
افغانستان میں ایک فوجی مرکز پر طالبان کا قبضہ
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱افغانستان میں طالبان نے ایک بڑے ملٹری بیس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان امریکہ تعلقات جمود کا شکار ہیں: آصف علی زرداری
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات جمود کا شکار ہیں۔